مکارم اخلاق

﷽ اس مختصر کتاب میں صحیفہ کاملہ کی دعا نمبر 20 جو دعائے مکارم الاخلاق کے عنوان سے درج ہے پیش کیا جا رہا ہے تاکہ انسان اپنی زندگی کو رب کی مرضی کے مطابق ڈھال سکیں اور اللہ کی خوشنودی حاصل کرسکیں اس دعا کو عربی اور اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیا جا … مکارم اخلاق پڑھنا جاری رکھیں